ابر بہاراں

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اَبر بہار       بے تردد پا کے کشت آرزوے قوم کو رو پڑے ہم جانب ابر بہاراں دیکھ کر     رجوع کریں:   ( ١٩٠٦ء، کلام نیرنگ، ٥٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے مرکب اضافی ہے 'ابر' کے ساتھ 'بہاراں' لگایا گیا ہے جوکہ 'بہار' کی مغیرہ صورت ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ء کو ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر